the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آخر کار اپنی بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔36 سالہ آفریدی نے اتوار کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور ظالمي کیلئے 28 گیندوں میں 54 رن بنانے کے



بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا میں نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔میں اس گھریلو لیگ میں اپنے مداحوں کے لئے کھیل رہا ہوں اور مزید دو سال اپنا کھیل جاری رکھوں گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.